24

درویش شاعر شیخ غلام حسین سحر مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد سکردو میں ادا کر دی گئی

  • News cod : 17960
  • 28 می 2021 - 14:34
درویش شاعر شیخ غلام حسین سحر مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد سکردو میں ادا کر دی گئی
بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین اور درویش منش شاعر شیخ غلام حسین سحر مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد سکردو میں امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں ادا کر دی گئی.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین اور درویش منش شاعر شیخ غلام حسین سحر مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد سکردو میں امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں ادا کر دی گئی.

تفصیلات کے مطابق شیخ سحر مرحوم کے جسد خاکی کو آج چھورکاہ شگر کے محلہ خنمیکا میں معروف بلتی شاعر بوا عباس کے مرقد سے ملحقہ قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=17960