5

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات+تصاویر

  • News cod : 18212
  • 03 ژوئن 2021 - 13:36
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات+تصاویر
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ "رضا رمضانی" جو حالیہ دنوں عراق کے دورے پر ہیں نے گزشتہ روز نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات کی ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ “رضا رمضانی” جو حالیہ دنوں عراق کے دورے پر ہیں نے گزشتہ روز نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات کی ہیں۔ اس ملاقات میں اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین احمدی تبار اور شعبہ اجرائی امور کے سربراہ ڈاکٹر عبد الرضا راشد بھی موجود تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18212