4

ایران میں صدارتی انتخابات کل ہوں گے، تین امیدوار دستبردار

  • News cod : 18662
  • 17 ژوئن 2021 - 15:51
ایران میں صدارتی انتخابات کل ہوں گے، تین امیدوار دستبردار
ایران میں صدارتی انتخاب کے سلسلے میں جمعہ کو ووٹ ڈالے جائیں گے جس کے لیے 7 امیدوار میدان میں تھے تاہم 3 امیدواروں کی جانب سے دستبرداری کے اعلان کے بعد اب 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں صدارتی انتخاب کے سلسلے میں جمعہ کو ووٹ ڈالے جائیں گے جس کے لیے 7 امیدوار میدان میں تھے تاہم 3 امیدواروں کی جانب سے دستبرداری کے اعلان کے بعد اب 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

صدارتی انتخاب میں 5 کروڑ 90 لاکھ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

امیدواروں میں آیت اللہ ابراہیم رئیسی، محسن رضائی، عبدالناصر ہمتی اور ڈاکٹر امیر حسین غازی شامل ہیں۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18662