1

قم میں مراجع عظام نے اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیا+تصاویر

  • News cod : 18677
  • 18 ژوئن 2021 - 15:57
قم میں مراجع عظام نے اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیا+تصاویر
قم میں مراجع عظام اور علماء نے تیرہویں صدارتی انتخابات کے علاوہ شہری اور دیہی کونسلوں کے چھٹے، خبرگان کونسل اور گیارہویں پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔
وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قم میں مراجع عظام اور علماء نے تیرہویں صدارتی انتخابات کے علاوہ شہری اور دیہی کونسلوں کے چھٹے، خبرگان کونسل اور گیارہویں پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی، آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی ، آیت اللہ علوی العظمیٰ گرگانی ، آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی،آیت اللہ اعرافی اور دیگر علمائے کرام نے انتخابات میں اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18677