آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی، آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ جعفر سبحانی ، آیت اللہ علوی گرگانی ، آیت اللہ صافی گلپائگانی

18ژوئن
قم میں مراجع عظام نے اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیا+تصاویر

قم میں مراجع عظام نے اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیا+تصاویر

قم میں مراجع عظام اور علماء نے تیرہویں صدارتی انتخابات کے علاوہ شہری اور دیہی کونسلوں کے چھٹے، خبرگان کونسل اور گیارہویں پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔