8

یکساں قومی نصاب، وقف املاک،وفاق المدارس الشیعہ کی مرکزی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

  • News cod : 18753
  • 20 ژوئن 2021 - 20:53
یکساں قومی نصاب، وقف املاک،وفاق المدارس الشیعہ کی مرکزی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا
اجلاس میں یکساں قومی نصاب،وقف املاک بورڈ پرکمیٹی کی پیشرفت کا جائزہ، مدارس کی رجسٹریشن ، اتحاد تنظیمات مدارس کے اکاونٹس اور دیگر مسائل اجلاس میں زیر بحث آئیں گے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مرکزی کابینہ کا آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت اجلاس کل 21 جون بروز پیر جامعتہ المنتظرمیں منعقد ہوگا۔

اجلاس میں یکساں قومی نصاب،وقف املاک بورڈ پرکمیٹی کی پیشرفت کا جائزہ، مدارس کی رجسٹریشن ، اتحاد تنظیمات مدارس کے اکاونٹس اور دیگر مسائل اجلاس میں زیر بحث آئیں گے۔

اجلاس میں علامہ محمد افضل حیدری، علامہ مرید نقوی،علا مہ محمد رمضان توقیر ،علامہ محمد جمعہ اسدی ،علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ محمد شفا نجفی، علامہ محمد تقی نقوی، مولانا فیاض نقوی، علامہ افتخار نقوی ،مولانا عبدالمجید بہشتی، مولانا محمد جواد حافظی، مولانا شاہد حسین نقوی ،مولانا شیخ مرزا علی، مولانا شیخ غلام حسین مخلصی،ڈاکٹر سید محمد نجفی ، مولانا انیس الحسنین خان اور مولانا محمدتحسین شریک ہوں گے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18753