15

جامعۃ العباس سکردو میں قرآنی محفل کا انعقاد

  • News cod : 19494
  • 13 جولای 2021 - 13:10
جامعۃ العباس سکردو میں قرآنی محفل کا انعقاد
محفل انس با قرآن کی پانچویں نشست جامعۃ العباس بینظیر چوک میں منعقد ھوئی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، محفل انس با قرآن کی پانچویں نشست جامعۃ العباس بینظیر چوک میں منعقد ھوئی
اس نورانی محفل میں قاری عزیز احمد،قاری زاھد جعفری،قاری ابراھیم شادمانی،قاری علی رضا انصاری،قاری سید ساجد رضوی،قاری عباس صادقی،قاری مولانا اکرم اور قاری محمد عمیرنے تلاوت کلام الھی کی سعادت حاصل کی۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19494