7

ایران کے نئے صدر آیت اللہ رئيسی کی آیت اللہ العظمی جوادی آملی سے ملاقات

  • News cod : 19562
  • 14 جولای 2021 - 13:17
ایران کے نئے صدر آیت اللہ رئيسی کی آیت اللہ العظمی جوادی آملی سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آیت اللہ العظمی عبداللہ جوادی آملی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آیت اللہ العظمی عبداللہ جوادی آملی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19562