20

اسلام آباد:تھانہ کورال کے علاقے میں فائرنگ سید رضا حسین نقوی شہید

  • News cod : 1964
  • 17 سپتامبر 2020 - 16:15
اسلام آباد:تھانہ کورال کے علاقے میں فائرنگ سید رضا حسین نقوی شہید
حوزہ ٹائمز | والدین اولاد کو محنت سے پڑھا لکھا کر اس قابل بناتے ہیں کہ وہ معاشرے میں ایک ذمہ دار اور مثبت کردار ادا کرنے والا انسان بنے۔ 

حوزہ ٹایمز کی رپورٹ کے مطابق رضا اسلام آباد میں نیشنل بینک آف پاکستان میں بطور مینیجر کام کر رہا تھا، والدین اولاد کو محنت سے پڑھا لکھا کر اس قابل بناتے ہیں کہ وہ معاشرے میں ایک ذمہ دار اور مثبت کردار ادا کرنے والا انسان بنے، اُن کیلئے باعث فخر بنے، اُن کا سہارا بنے۔ اولاد بھی آنکھوں میں کئی خواب لیے محنت کرتی ہے۔ پھر اچانک کسی تکفیری ملعون کا برین واشڈ کیا ہوا قاتل اُٹھتا ہے اور والدین سے اُن کا فخر اور اولاد سے ان کے خواب اور جینے کا حق چھین لیتا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=1964