7

ایرانی چیف جسٹس کی آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے ملاقات+تصاویر

  • News cod : 19644
  • 17 جولای 2021 - 13:53
ایرانی چیف جسٹس کی آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے ملاقات+تصاویر

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران کے چیف جسٹس حجت الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژه‌ای نے آج صبح شہر قم […]

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران کے چیف جسٹس حجت الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژه‌ای نے آج صبح شہر قم میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے دفتر میں حاضر ہو کر مرجع تقلید سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19644