آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

23آگوست
مرحوم انصاریان کی رحلت پر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام

مرحوم انصاریان کی رحلت پر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہاکہ معارفِ قرآن، سیرتِ معصومین (ع)اور علماء و بزرگانِ دین کے تعارف میں ان کا ادارہ دنیا کے معتبر مراکز میں شمار ہوتا ہے اور اس وقت اس ادارے کا کام حقیقی اسلام کا تعارف ہے۔ امید ہے کہ یہ ادارہ اسی طرح کام کرتا رہے گا۔

06مارس
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے پشاور حملے کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے پشاور حملے کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے پشاور مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

03فوریه
بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی میت کو کچھ دیر پہلے کربلائے پہنچایا گیا اور ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے حضرت امام حسین علیہ السلام کے جوار میں سپرد خاک کردیا گیا۔

17جولای
ایرانی چیف جسٹس کی آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے ملاقات+تصاویر

ایرانی چیف جسٹس کی آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے ملاقات+تصاویر

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران کے چیف جسٹس حجت الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژه‌ای نے آج صبح شہر قم […]

06مارس
جناب ابوطالبؑ امیر المومنین علیؑ کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

جناب ابوطالبؑ امیر المومنین علیؑ کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

 آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے جناب ابوطالب کی مظلومیت کی طرف توجہ مبذول کرتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ جناب ابوطالب (ع) امیر المومنین علی علیہ السلام کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، اور کہا کہ وہ افراد جو امیر المومنین علی علیہ السلام کے ساتھ دشمنی رکھتے تھے وہ من گھڑت باتوں اور روایتوں کے ذریعے ہمیشہ کوشش کرتے رہے ہیں کہ جناب ابوطالب (ع) کے چہرے کو داغدار کریں اور انہیں سوشلسٹ پہچنوائیں اور اس کی وجہ صرف علی علیہ السلام سے دشمنی تھی۔

22ژانویه
امریکی پالیسی ناقابل تبدیل ہیں، ہمیں ان کی پالیسیوں سے وابستہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

امریکی پالیسی ناقابل تبدیل ہیں، ہمیں ان کی پالیسیوں سے وابستہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ آج ایران مختلف ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں کے باوجود،الحمدللہ! استقامت اور استحکام کے ساتھ کھڑا ہے اور مختلف شعبہ جات میں قابل ذکر ترقی بھی کی ہے،جب اس مشکل دور میں ملک استقامت کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہا، تو اب بھی استقامت اور استحکام کے ساتھ اسی طرح آگے بڑھے گا۔