9

پیغمبر اکرم ص نے فرمایا: لوگو ! اللہ نے دین کی تکمیل علی (ع) کی امامت سے کی ہے

  • News cod : 20103
  • 29 جولای 2021 - 5:21
پیغمبر اکرم ص نے فرمایا: لوگو ! اللہ نے دین کی تکمیل علی (ع) کی امامت سے کی ہے
جو علی (ع) اور ان کے صلب سے آنے والی میری اولاد کی امامت کا اقرار نہ کرے، اس کے دنیا و آخرت کے تمام اعمال برباد ہو جائیں گے

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم :

مَعاشِرَ النّاسِ، إِنَّما أَكْمَلَ الله عَزَّوَجَلَّ دينَكُمْ بِإِمامَتِهِ. فَمَنْ لَمْ يَأْتَمَّ بِهِ وَبِمَنْ يَقُومُ مَقامَهُ مِنْ وُلْدي مِنْ صُلْبِهِ إِلي يَوْمِ الْقِيامَةِ وَالْعَرْضِ عَلَي الله عَزَّوَجَلَّ فَأُولئِكَ الَّذينَ حَبِطَتْ أَعْمالُهُمْ (فِي الدُّنْيا وَالْآخِرَةِ)

پیغمبر اکرم ص نے فرمایا:

لوگو ! اللہ نے دین کی تکمیل علی (ع) کی امامت سے کی ہے ۔ لہٰذا جو علی (ع) اور ان کے صلب سے آنے والی میری اولاد کی امامت کا اقرار نہ کرے، اس کے دنیا و آخرت کے تمام اعمال برباد ہو جائیں گے

(خطبہ غدیر)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20103