غدیر

02جولای
اسلام آباد میں غدیر و عاشورا کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

اسلام آباد میں غدیر و عاشورا کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

حجۃ الاسلام مولانا حسنین عباس گردیزی نے کہا کہ غدیر اور عاشورہ تبلیغ دین اور فہم دین کیلئے عظیم مناسبتیں ہیں۔ ہمیں ان مناسبتوں سے دین کی ترویج و اشاعت کیلئے بہترین استفادہ کرنا چاہیے۔

17جولای
جشن مرج البحرین کی مناسبت سے خصوصی تقریب

جشن مرج البحرین کی مناسبت سے خصوصی تقریب

تقریب بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کی شاندار مثال بن گئی۔ تقریب میں ممتاز شیعہ سنی شخصیات اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ ڈی جی خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس، ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری، امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

16جولای
حرم علوی کے گنبد پر غدیر کا پرچم نصب

حرم علوی کے گنبد پر غدیر کا پرچم نصب

حرم امام علی کے گنبد پر نصب پرچم پر عبارت «من كنتُ مولاه فعليٌ مولاه» درج ہے

31جولای
قم المقدس میں جشن غدیر کے موقع پر سندھی زبان میں ایک کتاب کے ترجمے کی تقریب رونمائی

قم المقدس میں جشن غدیر کے موقع پر سندھی زبان میں ایک کتاب کے ترجمے کی تقریب رونمائی

موسسئہ شھید الحسینی قم میں 29جولائ بروز جمعرات عید الاکبر عید سعید غدیر کے روز ایک جشن کا اہتمام کیا گیا. اس بابرکت موقع پر استاد نجم الدین طبسی کی کتاب امام مہدی ع در کلام امام رضا کے سندھی ترجمے کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی.

30جولای
غدیر ،اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے ختم رسالت اور  نظام امامت کے آغاز کے  اعلان کادن ہے، حجت الاسلام سید ظفر علی شاہ

غدیر ،اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے ختم رسالت اور  نظام امامت کے آغاز کے  اعلان کادن ہے، حجت الاسلام سید ظفر علی شاہ

یوم غدیر جہالت کے خاتمے اور چراغ امامت کے روشنی کے آغاز  کا دن ہے ۔ یوم غدیر تمام مسلمانوں کے لئے عالمی استعمار اور دشمنان اسلام کے مقابلہ میں اتحاد اور یگانگت اخوت اور محبت کا پیغام دیتا ہے۔ 

29جولای
مسلمانوں کی مشکلات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ امت نے غدیر کو فراموش کر دیا، آئی ایس او پاکستان

مسلمانوں کی مشکلات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ امت نے غدیر کو فراموش کر دیا، آئی ایس او پاکستان

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں کسی قسم کی شدت نہیں پائی جاتی، اسلام تو امن وآشتی کا پیغام دیتا ہے، اگر طاقت کے زور پر اسلام پھیلانا ہوتا تو ہمارے نبی طائف کے بدووں سے پتھر کھانے کے باوجود بھی دعا نہ کرتے، آج ہم مغرب کے پیغام کو تو عام کرتے ہیں لیکن اسلام کے عالمی پیغام کو عام نہیں کرتے۔ جشن غدیر کے آخر میں ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے اجتماعی دعا کرائی گئی اور کیک بھی کاٹا گیا۔

29جولای
پیغمبر اکرم ص نے فرمایا: لوگو ! اللہ نے دین کی تکمیل علی (ع) کی امامت سے کی ہے

پیغمبر اکرم ص نے فرمایا: لوگو ! اللہ نے دین کی تکمیل علی (ع) کی امامت سے کی ہے

جو علی (ع) اور ان کے صلب سے آنے والی میری اولاد کی امامت کا اقرار نہ کرے، اس کے دنیا و آخرت کے تمام اعمال برباد ہو جائیں گے