29

شیخ ابراہیم زکزاکی 6سال بعد جیل سے رہا

  • News cod : 20200
  • 29 جولای 2021 - 21:00
شیخ ابراہیم زکزاکی 6سال بعد جیل سے رہا
نائیجریا کے عدالت عظمیٰ نے نا‏ئجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ زینب کو 6 سال کی سخت ترین اسیری کے بعد آج تمام مقدمات  باعزت بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، نائیجریا کے عدالت عظمیٰ نے نا‏ئجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ زینب کو 6 سال کی سخت ترین اسیری کے بعد آج تمام مقدمات  باعزت بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

یاد رہے کہ تقریباً چھے سال قبل،اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ زینب ابراہیم،کو نائیجیریا کی حکومت نے ان کے حامیوں اور فوج کے مابین جھڑپوں کے بہانے گرفتار کیا تھا۔

اس عرصے کے دوران،شیخ زکزاکی کو بنیادی طبی اور صحت کی خدمات سے محروم کردیا گیا تھا اور اب ان کی جسمانی حالت تشویشناک ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20200