شیخ ابراہیم زکزاکی

10اکتبر
نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی بدھ کو ایران پہنچیں گے

نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی بدھ کو ایران پہنچیں گے

واضح رہے کہ شیخ ابراہیم زکزاکی دین مبین اسلام کی تبلیغ کی وجہ سے برسوں سے نائجیریا کی حکومت کی طرف سے بغیر کسی مقدمے کے حراست میں ہیں۔

15دسامبر
انسانی حقوق کو بین الاقوامی سیاستدانوں کے اشارے پر سیاست پر قربان کردیا گیا ہے، شیخ ابراہیم زکزاکی

انسانی حقوق کو بین الاقوامی سیاستدانوں کے اشارے پر سیاست پر قربان کردیا گیا ہے، شیخ ابراہیم زکزاکی

ملاقات کے دوران وکلاء اور قانون دانوں نے عالمی حقوقِ بشر کی مناسبت سے انسانی حقوق کی تنظیموں کے اہداف و مقاصد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کئی ایشیائی اور افریقی اسلامی ممالک میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے کھلی خلاف ورزیوں کا تذکرہ بھی کیا۔

25نوامبر
شیخ ابراہیم زکزاکی کی اہلیہ کے رشتہ داروں کی ان سے ملاقات

شیخ ابراہیم زکزاکی کی اہلیہ کے رشتہ داروں کی ان سے ملاقات

اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے رشتہ داروں کے ساتھ کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات کے دوران،مہمانوں کا خیر مقدم اور ان کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ رشتہ داروں اور قرابت داروں سے صلہ رحمی ان اہم ترین اعمال میں سے ایک ہے جس کی دین اسلام میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

04آگوست
شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کے موقع پر اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کا تہنیتی پیغام

شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کے موقع پر اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کا تہنیتی پیغام

آیت اللہ رمضانی کے اس پیغام میں شیخ زکزاکی اور نائیجیریا کے مظلوم شیعوں کے دفاع میں انجام پانی والی کاوشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس راہ میں سرگرم تمام افراد، انسانی حقوق کی تنطیموں، نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے وکلاء اور اس ملک کے جانثار عوام کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

29جولای
شیخ ابراہیم زکزاکی 6سال بعد جیل سے رہا

شیخ ابراہیم زکزاکی 6سال بعد جیل سے رہا

نائیجریا کے عدالت عظمیٰ نے نا‏ئجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ زینب کو 6 سال کی سخت ترین اسیری کے بعد آج تمام مقدمات  باعزت بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

29می
شیخ ابراہیم زکزاکی مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

شیخ ابراہیم زکزاکی مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

گزشتہ روز، جب شیخ زکزاکی کے وکیل اپنے مؤکل کے مقدمے میں شرکت کے لئے عدالت گئے تو انہیں بتایا گیا کہ اس مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی اور شیخ زکزاکی کے وکلاء کو اگلی سماعت کے لئے وقت کے بارے میں مطلع نہیں کیا گیا۔

25ژانویه
نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزاکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ+تصاویر

نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزاکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ+تصاویر

نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور سیکورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔

24دسامبر
شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر “ابوجا” میں احتجاجی مظاہرہ

شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر “ابوجا” میں احتجاجی مظاہرہ

حوزہ ٹائمز|نائیجیریا کے مسلمانوں نے بدھ کے روز مظاہرے کرکے حکومت اور عدالتی نظام سے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

15دسامبر
شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے نائیجیریا احتجاجی مظاہرہ

شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے نائیجیریا احتجاجی مظاہرہ

حوزہ ٹائمز|نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔