7

بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین انتقال کر گئے

  • News cod : 2097
  • 20 سپتامبر 2020 - 23:11
بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین انتقال کر گئے
حوزہ ٹائمز|بلتستان کے علاقہ گول کے سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجت الاسلام آغا عنایت حسن الموسوی اب سے کچھ دیر پہلے عبداللہ ہسپتال سکردو میں مختصر علالت کے بعد اس دار فانی سے عالم بقا کی طرف کوچ کر گئے ہیں ۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بلتستان کے علاقہ گول کے سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجت الاسلام آغا عنایت حسن الموسوی اب سے کچھ دیر پہلے عبداللہ ہسپتال سکردو میں مختصر علالت کے بعد اس دار فانی سے عالم بقا کی طرف کوچ کر گئے ہیں ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2097