17

میں تمہیں خدا کی کتاب اور رسول خدا کی سنت کی طرف دعوت دیتا ہوں، امام حسین ع

  • News cod : 20975
  • 11 آگوست 2021 - 7:28
میں تمہیں خدا کی کتاب اور رسول خدا کی سنت کی طرف دعوت دیتا ہوں، امام حسین ع
میں تمہیں خدا کی کتاب اور رسول خدا کی سنت کی طرف دعوت دیتا ہوں کیونکہ (اس گروہ نے)سنت پیغمبر کو ختم کردیا ہے.

امام حسین علیہ السلام نے بصرہ کے بزرگوں کے نام خط میں لکھا:
و انا ادعوکم الی کتاب اللہ و سنة نبیہ فان السنة قد امیتت و ان البدعة قد احییت وان استمعوا قولی و تطیعوا امری اھدکم سبیل الرشاد۔

 

میں تمہیں خدا کی کتاب اور رسول خدا کی سنت کی طرف دعوت دیتا ہوں کیونکہ (اس گروہ نے)سنت پیغمبر کو ختم کردیا ہے.

تذكرة الخواص، ص 217-218.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20975