امام حسین علیہ السلام

20می
حرم امام حسین علیہ السّلام کو سونے اور چاندی سے مزین قرآن کا ہدیہ

حرم امام حسین علیہ السّلام کو سونے اور چاندی سے مزین قرآن کا ہدیہ

واضح رہے کہ یہ قرآن تانبے کے ۲۱ صفحات پر مشتمل ہے کہ جس پر ۱۸ اور ۲۴ قیرط کا سونا اور ۱۵۰۰ گرام خالص چاندی جڑی ہوئی ہے۔

24فوریه
دنیا کا مستقبل امام حسین علیہ السلام کے نام پر منحصر ہے، امام جمعہ بوشہر

دنیا کا مستقبل امام حسین علیہ السلام کے نام پر منحصر ہے، امام جمعہ بوشہر

حجۃ الاسلام غلام علی صفائی بوشہری نے کہا: اسلام کو دشمنوں کی تمام سازشوں کے خلاف ہمیشہ کے لیے محفوظ بنا دیا۔ لہذا دنیا کا مستقبل امام حسین علیہ السلام اور اربعین حسینی کے نام ہو گا۔

09آگوست
امام حسین علیہ السلام کا قیام ہر دور کے اہل حق کے لئے مشعل راہ ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

امام حسین علیہ السلام کا قیام ہر دور کے اہل حق کے لئے مشعل راہ ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا: یوم عاشور پر حکومت اور ریاستی اداروں کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کرنے چاہئیں جبکہ عزاداری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے مذہبی عبادت اور عزاداری میں مکمل تعاون کیا جائے۔

08آگوست
حسینیت اور پاکستانیت ہماری شناخت ، ہمارا تعرف اور ہماری پہچان ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

حسینیت اور پاکستانیت ہماری شناخت ، ہمارا تعرف اور ہماری پہچان ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے اکثر علاقوں میں ظالم و مظلوم ، قاتل و مقتول اور جابر و مجبور کی تمیز کیے بغیر مکتب تشیع کے محب وطن اور قانون پسند شہریوں کو فورتھ شیڈول میں ڈال کر توہین آمیز رویہ ایک مہذب قوم کی اہانت و تذلیل ہے جو قابل مذمت ہے

07آگوست
امام حسین علیہ السلام بطورِ سیدالشہداء ؑ علامہ محمد رمضان توقیر

امام حسین علیہ السلام بطورِ سیدالشہداء ؑ علامہ محمد رمضان توقیر

قرآن کریم میں اللہ تعالے نے سورہ الصفت آیت ۷۰۱ اور ۸۰۱ میں جس ذبح عظیم کا تذکرہ فرمایا ہے اس کے مصداق کے حوالے سے آئمہ اہل بیت ؑ اور فقہاء و علماء نے تشریح و تفاسیر کی ہیں۔ خصال صدوق ‘ بحارالانوار اور عیون اخبار الرضا کی روایات اس امر کی شہادت دے رہی ہیں کہ حضرت امام حسین ؑ ہی اس ذبح عظیم کے مصداق ہیں

04آگوست
دعوت ولایتِ علی (ع) بعثت کا اہم ترین موضوع تھا: علامہ محمد امین شہیدی

دعوت ولایتِ علی (ع) بعثت کا اہم ترین موضوع تھا: علامہ محمد امین شہیدی

علامہ امین شہیدی نے قرآن کو کتابِ ہدایت و انسان سازی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ انسان کو گمراہی سے نکال کر بلندی اور عظمت کے اعلی ترین مقام پر پہنچانے والی کتاب ہے۔

03آگوست
کربلا اور انسانی اقدار

کربلا اور انسانی اقدار

اقوام عالم کے نزدیک یزید اور یزیدیوں کے نام گالی بن کے رہ گئے۔ جبکہ امام حسین ع اور آپ کے اصحاب خیر و برکت کا استعارہ ٹھہرے، کیونکہ آپ نے انسانی اقدار کی پامالی برداشت نہیں کی، اور یزیدیوں کے پاؤں تلے روندے گئے اقدار کے احیا کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردیا۔

29جولای
محرم الحرام میں علمائے کرام امن اور بھائی چارے کے پیغام کو فروغ دیں، علامہ امداد اللہ قادری

محرم الحرام میں علمائے کرام امن اور بھائی چارے کے پیغام کو فروغ دیں، علامہ امداد اللہ قادری

منہاج القرآن علما کونسل کے زیر اہتمام ملک بھر میں 500سے زائد مقامات پر ”پیغام امام حسین علیہ السلام“ کے عنوان سے کانفرنسز منعقد ہوں گی جن میں تحریک منہاج القرآن کے سکالرز، فلسفہ شہادت امام حسین ؓ  اور شان اہل بیت اطہار پر روشنی ڈالیں گے۔

03فوریه
بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی میت کو کچھ دیر پہلے کربلائے پہنچایا گیا اور ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے حضرت امام حسین علیہ السلام کے جوار میں سپرد خاک کردیا گیا۔