امام حسین علیہ السلام

06اکتبر
زیارت امام حسین علیہ السلام امت کے لئے راہ نجات ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

زیارت امام حسین علیہ السلام امت کے لئے راہ نجات ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

حوزہ ٹائمز|نجف اشرف کے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ بشیر حسین نجفی نے زائرین چہلم سید الشہداء علیہ السلام کے ہمراہ نجف اشرف اور کربلائے معلی کے درمیان پیدل مارچ میں شرکت کی۔

06اکتبر
عزاداری ہماری عبادت، ہماری شناخت اور ہماری نسلوں کی بقا کی ضامن ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

عزاداری ہماری عبادت، ہماری شناخت اور ہماری نسلوں کی بقا کی ضامن ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےکہا ہے کہ عزاداری ہماری عبادت، ہماری شناخت اور ہماری نسلوں کی بقا کی ضامن ہے ۔شرف انسانیت کے اس معیار کو حسینیت کہتے ہیں جو حق وباطل کے راستوں کو جدا جدا کرتا ہے۔

25سپتامبر
دُنیا کی کوئی طاقت شیعہ کے جلوس محدود نہیں کر سکتی،دوسرے لوگ جتنے مہینے جلوس نکالیں ہمیں اعتراض نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

دُنیا کی کوئی طاقت شیعہ کے جلوس محدود نہیں کر سکتی،دوسرے لوگ جتنے مہینے جلوس نکالیں ہمیں اعتراض نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اتحاد […]

23سپتامبر
سکھرمیں وحدت امت وپیغام امام حسین ؑ کانفرنس کا انعقاد

سکھرمیں وحدت امت وپیغام امام حسین ؑ کانفرنس کا انعقاد

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے کرسٹل بینکویٹ ھال سکھر "وحدت امت و پیغام امام حسین علیہ السلام کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔

23سپتامبر
شہدائے کربلا کا غم امت کی مشترکہ میراث ہے،مفتی گلزار احمد نعیمی

شہدائے کربلا کا غم امت کی مشترکہ میراث ہے،مفتی گلزار احمد نعیمی

حوزہ ٹائمز|نواسہ رسول حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کے غم کو امت کی مشترکہ میراث سمجھتے ہیں ، پیام کربلا اور اتحاد امت کانفرنس کا مقصد ہی یہ ہے کہ ہم ایک امت کی طرح متحد ہو کر سوچیں.