9

میں اپنے اصحاب سے بہتر و برتر کسی کے اصحاب کاسراغ نہیں رکھتا، امام حسین ع

  • News cod : 21010
  • 12 آگوست 2021 - 6:48
میں اپنے اصحاب سے بہتر و برتر کسی کے اصحاب کاسراغ نہیں رکھتا، امام حسین ع
حقیقت یہ ہے کہ میں اپنے اصحاب سے بہتر و برتر کسی کے اصحاب کاسراغ نہیں رکھتا، نہ ہی ہمارے گھرانے سے زیادہ نیکو کار اور مہربان کسی گھرانے کا مجھے علم ہے

الإمام الحسین علیہ السلام

اما بعد ؛ فاني لا أعلم أصحاباً أولیٰ و لا خیراً من أصحابی ولا أہل بیت أبرّ وأوصل من أہل بیتي فجزاکم اللّٰہ عني جمیعاً خیرا.

 

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

اما بعد! حقیقت یہ ہے کہ میں اپنے اصحاب سے بہتر و برتر کسی کے اصحاب کاسراغ نہیں رکھتا، نہ ہی ہمارے گھرانے سے زیادہ نیکو کار اور مہربان کسی گھرانے کا مجھے علم ہے؛ خداوند متعال میری طرف سے تم سب کو اس کی بہترین جزاعطاکرے ۔
ارشاد، ص ۲۳۱

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21010