37

جامعہ قرآن عترت ناروال شعبہ حفظ قرآن میں داخلہ کا اعلان+شرائط 

  • News cod : 2130
  • 22 سپتامبر 2020 - 17:09
جامعہ قرآن عترت ناروال شعبہ حفظ قرآن میں داخلہ کا اعلان+شرائط 
حوزہ ٹائمز|جامعہ قرآن عترت ناروال شعبہ حفظ قرآن میں داخلہ کا اعلان کردیا ہے. 

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ قرآن عترت ناروال شعبہ حفظ قرآن میں داخلہ کا اعلان کردیا ہے.

اعلان داخلہ📢

براٸے حفظ القرآن ماڈل سکول ( 20 ستمبر تا 10 اکتوبر) زیر سرپرستی مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی

اس سال جامعہ قرآن و عترت میں شعبہ حفظ القرآن ماڈل سکول کا قیام عمل میں لایا گیا ہے

خواہشمند طلاب جلد رابطہ کرے

خصوصیات

1 کلاس ششم تا میٹرک کی جدید تعلیم مناسب فیس کے ساتھ۔

2 تین سال میں مکمل قرآن مجید کا حفظ و ترجمہ ۔

3 بہترین رہاٸیش ، طعام اور میڈیکل کا اہتمام ۔

شراٸط

1 طالب علم پراٸمری تعلیم پاس ہو۔

2 بچہ صحت مند اور ذہین ہو ۔

📞 رابطہ نمبر

حافظ ظہیر غفوری

03470563243

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2130