9

سانحہ غواڑی بلتستان/علامہ شیخ حسن جعفری کی زیرصدارت تمام مسالک کے علماء کا اجلاس جاری+تصاویر

  • News cod : 21306
  • 20 آگوست 2021 - 16:16
سانحہ غواڑی بلتستان/علامہ شیخ حسن جعفری کی زیرصدارت تمام مسالک کے علماء کا اجلاس جاری+تصاویر
ادھر حالات کے پیش نظر قائد بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی زیر صدارت تمام مسالک کے علماء کا اجلاس جاری ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بلتستان کے ضلع گانچھے کے علاقہ غواڑی میں کل روز عاشورا کے جلوس پر وہابی دہشت گردوں نے پتھراؤ کیا جس کے بعد وہاں کے حالات خراب ہو گئے لیکن علماء کرام کی اپیل پر شیعہ جوان پر امن احتجاج کر رہے ہیں.

ادھر حالات کے پیش نظر قائد بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی زیر صدارت تمام مسالک کے علماء کا اجلاس جاری ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21306