7

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

  • News cod : 21372
  • 22 آگوست 2021 - 12:50
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید کمال فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں اصفہان کے علماء ، عوام اور مرحوم کے اہلخانہ کو تعزیت پیش کی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید کمال فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں اصفہان کے علماء ، عوام اور مرحوم کے اہلخانہ کو تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملکی اور غیر ملکی سطح پر مرحوم کی ثقافتی خدمات کو گرانقدر قراردیتے ہوئے فرمایا:مرحوم نے بین الاقوامی سطح پر معارف اسلامی کے فروغ میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21372