5

اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا

  • News cod : 21377
  • 22 آگوست 2021 - 12:55
اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا
افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا۔ او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر غور کیا جائےگا ۔ یہ اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منعقد کیا جارہا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا۔ او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر غور کیا جائےگا ۔ یہ اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منعقد کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثمین سے ٹیلی فون پر گفتگو میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21377