اجلاس

22مارس
ہیئت آئمہ مساجد کا اجلاس، رمضان کے پروگرام ترتیب دیئے گئے، علامہ حسین مسعودی

ہیئت آئمہ مساجد کا اجلاس، رمضان کے پروگرام ترتیب دیئے گئے، علامہ حسین مسعودی

اجلاس میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر سے اپیل کی گئی وہ امن و محبت اور رواداری کے جزبے کو فروغ دیں جبکہ حکومت اور ریاستی ادارے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں ریلیف دیں۔

24سپتامبر
ایرانی صدر کا حجاب نہ کرنے پر انٹرویو دینے سے انکار

ایرانی صدر کا حجاب نہ کرنے پر انٹرویو دینے سے انکار

ایرانی صدر کی ٹیم نے سی این این کی چیف انٹرنیشنل اینکر کرسٹیان امان پور کو انٹرویو دینے سے پہلے اسکارف پہننے کی شرط رکھی، امان پور نے یہ شرط ماننے سے انکار کر دیا۔اسکے انکار پر ایرانی صڈر نے بھی انٹر ویو منسوخ کردیا۔

14سپتامبر
بین الپارلمانی یونین کا اجلاس اسلام آباد میں شروع، ایرانی وفد بھی شریک

بین الپارلمانی یونین کا اجلاس اسلام آباد میں شروع، ایرانی وفد بھی شریک

اجلاس میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، خواتین کے کردار کو بڑھانے اور ترقیاتی اہداف کے حصول میں پارلیمانوں اور ملکوں کے درمیان تعاون جیسے معاملات پر غور کیا جا رہا ہے۔

22جولای
ایران کے اعلی سطحی حکومتی وفد کا دورہ گوادر، سرحدی علاقوں میں مزید تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ

ایران کے اعلی سطحی حکومتی وفد کا دورہ گوادر، سرحدی علاقوں میں مزید تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ

اجلاس میں پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدوں، سیکیورٹی امور، سرحدی تجارت اور دیگر مختلف مشترکہ امور بھی زیر غور آئے

21مارس
متنازع نصاب کو مسترد کرتے ہیں، صرف متفقہ قومی نصاب ہی قبول ہوگا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

متنازع نصاب کو مسترد کرتے ہیں، صرف متفقہ قومی نصاب ہی قبول ہوگا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رئیس الوفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مدارس کی مدیران کی طالبات کی تعلیم کیلئے خدمات کو سراہا اور زور دیا کہ دیگر علوم سے زیادہ قرآن و حدیث کی تعلیم پر توجہ دی جائے۔

21مارس
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد

اجلاس کی صدارت مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی نے کی۔ اجلاس سے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ٹیلی فونک خطاب کیا

26اکتبر
تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

16اکتبر
جامعہ الکوثر میں علماء و خطبا کے دوسرے نمائندہ اجلاس کا شاندار انعقاد

جامعہ الکوثر میں علماء و خطبا کے دوسرے نمائندہ اجلاس کا شاندار انعقاد

جامعہ الکوثر میں علماء و خطبا کے دوسرے نمائندہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب بھر سے 60 سے زائد علماء و خطبا نے شرکت کی۔

22آگوست
اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا

اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا

افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا۔ او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر غور کیا جائےگا ۔ یہ اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر منعقد کیا جارہا ہے۔