19

وزیر زراعت گلگت بلتستان کا “آخوند محمد تقی محمدی” کی رحلت پر تعزیتی پیغام 

  • News cod : 21514
  • 25 آگوست 2021 - 23:48
وزیر زراعت گلگت بلتستان کا “آخوند محمد تقی محمدی” کی رحلت پر تعزیتی پیغام 
صوبائی وزیر زراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ معروف عالم دین، ذاکر اہلیبیت ؑ، امام جماعت و خطیب امام بارگاہ حسن کالونی سکردو آخوند محمد تقی محمدی کے وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں. 

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، صوبائی وزیر زراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ معروف عالم دین، ذاکر اہلیبیت ؑ، امام جماعت و خطیب امام بارگاہ حسن کالونی سکردو آخوند محمد تقی محمدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ خدا مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اور اللہ پاک بحق چہاردہ معصومین ؑ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام غمزدہ سوگواران صبر جمیل عطا فرمائے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21514