غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























صوبائی وزیر زراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ معروف عالم دین، ذاکر اہلیبیت ؑ، امام جماعت و خطیب امام بارگاہ حسن کالونی سکردو آخوند محمد تقی محمدی کے وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں.
بلتستان کے علاقہ چنداہ سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین آخوند محمد تقی جو کئی عرصے سے "حسن کالونی " سکردو میں امام جماعت اور مرکزی امام بارگاہ کے خطیب کے عنوان سے خدمت دین میں مشغول تھے کل مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔