20

علامہ سید گلاب علی شاہ نقوی نے تمام شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے  بینظیر خدمات انجام دی، نائب رئیس وفاق المدارس 

  • News cod : 21715
  • 02 سپتامبر 2021 - 10:35
علامہ سید گلاب علی شاہ نقوی نے تمام شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے  بینظیر خدمات انجام دی، نائب رئیس وفاق المدارس 
یوم وفات زین الاتقیااستاد العلماء حضرت علامہ سماحہ السید گلاب علی نقوی البخاری قدس سرہ کے موقع پر تمام مومنين و مومنات ، علماء کرام ، مراجع عظام اور بالخصوص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں

وفاق ٹائمز، نائب رئیس وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر محترم حجت الاسلام و المسلمین سید مرید حسین نقوی  نے تعذیتی پیغام میں کہا ہے کہ یوم وفات زین الاتقیااستاد العلماء حضرت علامہ سماحہ السید گلاب علی نقوی البخاری قدس سرہ کے موقع پر تمام مومنين و مومنات ، علماء کرام ، مراجع عظام اور بالخصوص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں.

علامہ صاحب تمام شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے  بینظیر خدمات انجام دی ۔ آپ ایک فرد نہیں بلکہ ایک تنظیم و تحریک کا نام ہے، جن کی ہمہ جہت شخصیت آج بھی سب کے لیے مشعل راہ ہے۔
تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ علامہ صاحب کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لیے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرما کر علامہ صاحب کی روح کو ایصال فرمائیں.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21715