جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ ملتان

15دسامبر
معروف عالم دین علامہ حسن نجفی جاڑا کے انتقال پر جامعہ مخزن الجعفریہ کا اظہار تعزیت

معروف عالم دین علامہ حسن نجفی جاڑا کے انتقال پر جامعہ مخزن الجعفریہ کا اظہار تعزیت

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات مزید بلند فرمائے اور جوار چہاردہ معصومین ؑ میں جگہ نصیب فرمائے

12می
وفاق ٹائمز کے چیف ایڈیٹر کی فلسطین میں خاتون صحافی کی شہادت پر شدید مذمت

وفاق ٹائمز کے چیف ایڈیٹر کی فلسطین میں خاتون صحافی کی شہادت پر شدید مذمت

محمد ابراہیم صابری نے مزید کہا کہ الجزیرہ ٹی وی کی صحافی کی شہادت سے فلسطینیوں کی آواز کمزور ہونے کے بجائے مزید مضبوط اور مستحکم ہوگی۔

21مارس
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد

اجلاس کی صدارت مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی نے کی۔ اجلاس سے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ٹیلی فونک خطاب کیا

05سپتامبر
پرنسپل جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ کا آیت‌ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم کی رحلت پر اظہار تعزیت

پرنسپل جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ کا آیت‌ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم کی رحلت پر اظہار تعزیت

آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم اعلی اللہ مقامہ کی وفات حسرت آیات پر امام زمانہ عج اور تمام مراجع عظام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں

02سپتامبر
علامہ سید گلاب علی شاہ نقوی نے تمام شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے  بینظیر خدمات انجام دی، نائب رئیس وفاق المدارس 

علامہ سید گلاب علی شاہ نقوی نے تمام شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے  بینظیر خدمات انجام دی، نائب رئیس وفاق المدارس 

یوم وفات زین الاتقیااستاد العلماء حضرت علامہ سماحہ السید گلاب علی نقوی البخاری قدس سرہ کے موقع پر تمام مومنين و مومنات ، علماء کرام ، مراجع عظام اور بالخصوص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں

30آگوست
مختصر تعارف جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ ملتان(قسط 1)

مختصر تعارف جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ ملتان(قسط 1)

برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے چھ برس پہلے کی بات ہے کہ عظیم تاریخی شہر ملتان کے مغرب میں واقع بستی شیعہ میانی کے مومنین نے اپنے مرشد کامل، عالم ربانی، یکتائے روز، پیکر زہد و تقوی، سید العلماء حضرت علامہ سید محمد باقر نقوی کی خدمت عالیہ میں درخواست کی کہ انہیں ایک عالم دین کی اشد ضرورت ہے جبکہ آپ کے شاگرد رشید مولانا گلاب علی شاہ نقوی البخاری اعلی اللہ مقامہ امتحان سے فارغ ہوچکے تھے اور اپنے عظیم و مہربان اور شفیق استاد کے حکم پر ملتان کی اس پسماندہ لیکن اخلاص ے پر بستی میں تشریف لائے۔