9

پرنسپل جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ کا آیت‌ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم کی رحلت پر اظہار تعزیت

  • News cod : 21975
  • 05 سپتامبر 2021 - 1:26
پرنسپل جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ کا آیت‌ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم کی رحلت پر اظہار تعزیت
آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم اعلی اللہ مقامہ کی وفات حسرت آیات پر امام زمانہ عج اور تمام مراجع عظام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں

وفاق ٹائمز ، حجت الاسلام علامہ سید محمد تقی نقوی پرنسپل جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ نے آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کے انتقال پر تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مراجع عظام شیعیان جہان آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم اعلی اللہ مقامہ کی وفات حسرت آیات پر امام زمانہ عج، تمام مراجع عظام، اہل اسلام اور مومنین خاص طور پر خانوادہ سید الحکیم کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21975