20

معروف عالم دین علامہ حسن نجفی جاڑا کے انتقال پر جامعہ مخزن الجعفریہ کا اظہار تعزیت

  • News cod : 41385
  • 15 دسامبر 2022 - 13:42
معروف عالم دین علامہ حسن نجفی جاڑا کے انتقال پر جامعہ مخزن الجعفریہ کا اظہار تعزیت
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات مزید بلند فرمائے اور جوار چہاردہ معصومین ؑ میں جگہ نصیب فرمائے

جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ سے جاری ایک بیان میں ممتاز عالم الدین حجت الاسلام والمسلمین علامہ حسن نجفی جاڑا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالم با عمل، پرنسپل مدرسہ باب النجف جاڑا علامہ غلام حسن نجفی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، دکھ کی اس گھڑ میں مرحوم کے خانوادہ، شاگردان و عقیدت مندان کی خدمات میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں ۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات مزید بلند فرمائے اور جوار چہاردہ معصومین ؑ میں جگہ نصیب فرمائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41385