15

آیت اللہ حسین ممدوحی انتقال کر گئے

  • News cod : 2178
  • 23 سپتامبر 2020 - 20:55
آیت اللہ حسین ممدوحی انتقال کر گئے
حوزہ ٹائمز|حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم دین آیت اللہ ممدوحی انتقال کر گئے ہیں۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم کے بزرگ عالم دین، جامعۃ المدرسین کے رکن، امام خمینیؒ اور علامہ طباطبائیؒ کے ممتاز شاگرد آیت اللہ حسین ممدوحی مختصر علالت کے بعد دارِ دنیا کو الوداع کہہ کر دارِ ابدی کی طرف چل بسے۔

حوزہ ٹائمز دعاگو ہے کہ پروردگار عالم آیت اللہ ممدوحی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2178