8

مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد سعید حکیم عراق انتقال کر گئے

  • News cod : 21817
  • 03 سپتامبر 2021 - 19:32
مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد سعید حکیم عراق انتقال کر گئے
نجف اشرف کے بزرگ عالم دین، مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد سعید حکیم دل کا دورہ پڑنے سے آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف کے بزرگ عالم دین، مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد سعید حکیم دل کا دورہ پڑنے سے آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21817