8

علامہ سید مرید حسین نقوی کا آیت اللّٰہ سید محمد سعید الحکیم کے انتقال پر اظہار تعزیت

  • News cod : 21855
  • 04 سپتامبر 2021 - 14:39
علامہ سید مرید حسین نقوی کا آیت اللّٰہ سید محمد سعید الحکیم کے انتقال پر اظہار تعزیت
حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے حضرت آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا  حضرت آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی وفات پر ہم اس عظیم مصیبت کو بالعموم حوزہ ھای علمیہ، خاندان آل حکیم اور ان کے فرزندان بلخصوص حضرت آیہ اللہ سید ریاض حکیم اور بلاخص امام زمانہ (عج) کے خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے حضرت آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا  حضرت آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی وفات پر ہم اس عظیم مصیبت کو بالعموم حوزہ ھای علمیہ، خاندان آل حکیم اور ان کے فرزندان بلخصوص حضرت آیہ اللہ سید ریاض حکیم اور بلاخص امام زمانہ (عج) کے خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں ۔

اور دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت چہاردہ معصومینؑ کے صدقے میں حضرت آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیمؒ کو جوار سید الشھداؑ میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21855