10

آیت اللہ العظمی حکیم کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی تعزیت

  • News cod : 21944
  • 04 سپتامبر 2021 - 17:40
آیت اللہ العظمی حکیم کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی تعزیت
آیت اللہ وحید خراسانی کی جانب سے مرحوم آیت اللہ العظمیٰ حکیم کے فرزند سے ٹیلی فونک رابطہ کے ذریعہ پیش کی گئی

 وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ وحید خراسانی کی جانب سے مرحوم آیت اللہ العظمیٰ حکیم کے فرزند سے ٹیلی فونک رابطہ کے ذریعہ پیش کی گئی تعزیت کا متن اس طرح ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

انّا لله و انّا الیه راجعون

آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حکیم (قدس سرہٗ) کی رحلت پر آیت اللہ وحید خراسانی نے مرحوم کے فرزند حجت الاسلام و المسلمین سید ریاض حکیم کو ٹیلی فون کر کے ان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور بارگاہ خداوندی میں مرحوم کے درجات میں بلندی اور ان کے خاندان کے لیے صبر جمیل و اجر جزیل کی دعا کی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21944