17

وفاق المدارس الشیعہ کے ضمنی امتحانات 25 اکتوبر 2021 سے شروع ہوں گے

  • News cod : 22109
  • 07 سپتامبر 2021 - 0:07
وفاق المدارس الشیعہ کے ضمنی امتحانات 25 اکتوبر 2021 سے شروع ہوں گے
شعبہ امتحانات کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 25 اکتوبر 2021 سے شروع ہوں گے۔

شعبہ امتحانات کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ امیدواروں اور مدارس کو امتحانی مراکز کے حوالے سے اطلاع فون، واٹس ایپ اور رول نمبر سلپ میں کر دی جائے گی۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ داخلہ فارم مرکزی دفتر جامعة المنتظر یا وفاق المدارس کی ویب سائٹ www.wmshia.com سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22109