12

فاسق و فاجر شخص کے ساتھ دوستی کرنے سے بچو ۔امام سجاد علیہ السلام

  • News cod : 22117
  • 07 سپتامبر 2021 - 0:02
فاسق و فاجر شخص کے ساتھ دوستی کرنے سے بچو ۔امام سجاد علیہ السلام

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں إیّاکَ وَمُصاحَبَةُ الْفاسِقِ، فَإنّهُ بائِعُکَ بِأَکْلَةٍ أوْ أَقَلّ مِنْ ذلِکَ وَإیّاکَ وَمُصاحَبَةُ الْقاطِعِ لِرَحِمِهِ فَإنّى وَجَدْتُهُ مَلْعُونا فى […]

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں

إیّاکَ وَمُصاحَبَةُ الْفاسِقِ، فَإنّهُ بائِعُکَ بِأَکْلَةٍ أوْ أَقَلّ مِنْ ذلِکَ وَإیّاکَ وَمُصاحَبَةُ الْقاطِعِ لِرَحِمِهِ فَإنّى وَجَدْتُهُ مَلْعُونا فى کِتاب ِاللّهِ

فاسق و فاجر شخص کے ساتھ دوستی کرنے سے بچو، کیوں کہ وہ تمہیں چند لقمے حتیٰ ایک لقمہ کے عوض فروخت کر دے گا۔اسی طرح عزیز رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنے والے کی دوستی سے بھی پرہیز کرو، کیوں کہ میں نے کتابِ خدا میں اُسے ملعون پایا ہے۔

(تحف العقول ص 202، /بحارالا نوارف ج 74، ص 196، ح 26)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22117

ٹیگز