وفاق ٹائمز، حضرت آیۃ اللہ العظمى حافظ شیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ کے مکتب کےایک وفد نے ہادی ایجوکیشن سسٹم اسلام آباد کا وزٹ کیا، ملاقات میں مرجع عالی قدر کی طرف سے سلام وتہنیت پیش کی گئی جبکہ معزز مہمانوں نے ادارے کی امتیازی خصوصیات کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.


















