21سپتامبر
جامعۃ الکوثر میں علامہ محمد علی فاضل کی یاد میں ایک تعزیتی مجلس + تصاویر

جامعۃ الکوثر میں علامہ محمد علی فاضل کی یاد میں ایک تعزیتی مجلس + تصاویر

شاید ہی کوئی ایسا طالب علم ہو جو آپکا بالواسطہ یا بلا واسطہ شاگرد نہ ہو جنہوں نے بلا واسطہ آپ سے تعلیم نہیں بھی حاصل کی وہ آپ کی ھادی ٹی وی پر نشر کی گئی تقاریر اور آپکی تحر یروں کے ذریعے آپکا شاگرد ہے

11سپتامبر
مکتب حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے وفد کا ہادی ایجوکیشن سسٹم اسلام آباد کا دورہ

مکتب حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے وفد کا ہادی ایجوکیشن سسٹم اسلام آباد کا دورہ

ملاقات میں مرجع عالی قدر کی طرف سے سلام وتہنیت پیش کی گئی جبکہ معزز مہمانوں نے ادارے کی امتیازی خصوصیات کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا