5

حجت الاسلام آغا سید علی رضوی کے والد انتقال کر گئے

  • News cod : 22411
  • 13 سپتامبر 2021 - 15:16
حجت الاسلام آغا سید علی رضوی کے والد انتقال کر گئے
بلتستان کے معروف عالم دین حجت الاسلام آغا سید علی رضوی کے والد ذاکر اہل بیتؑ آغا سید محمد علی شاہ رضوی علالت کے بعد آج صبح ار ایچ کیو ہسپتال سکردو میں انتقال کرگئے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بلتستان کے معروف عالم دین حجت الاسلام آغا سید علی رضوی کے والد ذاکر اہل بیتؑ آغا سید محمد علی شاہ رضوی علالت کے بعد آج صبح ار ایچ کیو ہسپتال سکردو میں انتقال کرگئے.

تفصیلات کے مطابق، سید محمد علی شاہ رضوی کی نماز جنازہ امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتدا میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں علمائے کرام،سیاسی و سماجی شخصیات،ضلعی انتظامیہ کے سربراہان سمیت سینکڑوں سوگواروں نے شرکت کی۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22411