18

چند تکفیریوں سے عزاداری میں کوئی فرق نہیں پڑنے والا، ہمیں آپس میں متحد ہونا چاہیئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

  • News cod : 22803
  • 25 سپتامبر 2021 - 15:49
چند تکفیریوں سے عزاداری میں کوئی فرق نہیں پڑنے والا، ہمیں آپس میں متحد ہونا چاہیئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
اسلام آباد میں قومی کانفرنس برائے دفاع عزاداری و تحفظ حقوق تشیع، بعنوان علماء و ذاکرین کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ ریاض نجفی کا کہنا تھا کہ ملک کے محافظین کا سب سے بڑا نشان، نشان ِحیدر ہے۔ یزیدیت مٹ جائے گی، مگر عزاداری نہیں رکے گی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد میں قومی کانفرنس برائے دفاع عزاداری و تحفظ حقوق تشیع، بعنوان علماء و ذاکرین کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ ریاض نجفی کا کہنا تھا کہ ملک کے محافظین کا سب سے بڑا نشان، نشان ِحیدر ہے۔ یزیدیت مٹ جائے گی، مگر عزاداری نہیں رکے گی۔ اربعین کے موقع پر کروڑوں زائرین جمع ہوتے ہیں اور پاکستان میں بھی لاکھوں کا اجتماع ہوتا ہے۔ چند تکفیریوں سے عزاداری میں کوئی فرق نہیں پڑنے والا، ہمیں آپس میں متحد ہونا چاہیئے، دنیا کی کوئی طاقت ہمارا بال بھی بھیگا نہیں کرسکتی۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22803