،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

04نوامبر
قرآن مجید قانون ہے جو استاد کے بغیر سیکھا نہیں جا سکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن مجید قانون ہے جو استاد کے بغیر سیکھا نہیں جا سکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہا کہ ہم مسلمان توکہلا تے ہیں مگر قرآن سے دور ہیں۔ مختلف علوم حاصل کرنے کے لئے اربوں کھربوں کا بجٹ یونیورسٹیوں پر لگادیا جاتا ہے۔مگر علوم قرآن سیکھنے کے لیے ہم کچھ بھی خرچ نہیں کرتے ۔

23آوریل
امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا وصیت نامہ قرآن سے تمسک کی بہترین تحریر ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا وصیت نامہ قرآن سے تمسک کی بہترین تحریر ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

یوم شہادت علی علیہ السلام کے موقع پرامیرالمومنینؑ کے مشہور20نکاتی وصیت نامہ کاحوالہ دیتے ہوئے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہاکہ حضرت علی نے خدا کی وحدانیت اور پیغمبر کی نبوت کی گواہی دیتے ہوئے فرمایا کہ اسلام تمام ادیان پر غلبے کا مذہب ہے ،میری نماز،عبادت،زندگی،موت اللہ کی طرف سے اور اللہ کے لئے ہے۔اس کا کوئی شریک نہیں۔

22ژانویه
لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اسلام میں بیٹی کی شادی پر جہیز یا ولیمہ کا کوئی تصور نہیں۔ لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے۔

25سپتامبر
چند تکفیریوں سے عزاداری میں کوئی فرق نہیں پڑنے والا، ہمیں آپس میں متحد ہونا چاہیئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

چند تکفیریوں سے عزاداری میں کوئی فرق نہیں پڑنے والا، ہمیں آپس میں متحد ہونا چاہیئے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اسلام آباد میں قومی کانفرنس برائے دفاع عزاداری و تحفظ حقوق تشیع، بعنوان علماء و ذاکرین کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ ریاض نجفی کا کہنا تھا کہ ملک کے محافظین کا سب سے بڑا نشان، نشان ِحیدر ہے۔ یزیدیت مٹ جائے گی، مگر عزاداری نہیں رکے گی۔

18ژوئن
قرآن مجید نے تدبر و تفکر کی دعوت دی ہے/حزب اقتدار و اختلاف کا الزام تراشی ، اخلاقیات کے منافی رویہ سے قومی وقار مجروح ہوا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن مجید نے تدبر و تفکر کی دعوت دی ہے/حزب اقتدار و اختلاف کا الزام تراشی ، اخلاقیات کے منافی رویہ سے قومی وقار مجروح ہوا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قرآن مجید نے بارہا تدبر و تفکر کی دعوت دی ہے۔ اللہ نے اپنے منوانے کے لئے بھی جبر کی بجائے غور و فکر کی دعوت دی ہے۔اہلِ ایمان میں تین صفات ضرور ہونی چاہیئں۔