7

ہمیں چاہیے کہ ہم متقی بنیں تاکہ ہمارے اعمال کو درجہ قبولیت حاصل ہو، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

  • News cod : 23029
  • 04 اکتبر 2021 - 18:57
ہمیں چاہیے کہ ہم متقی بنیں تاکہ ہمارے اعمال کو درجہ قبولیت حاصل ہو، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی
وفاق ٹائمز، کراچی، ہنگو اور امریکہ سے آۓ ہوئے مومنین نے آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

وفاق ٹائمز، کراچی، ہنگو اور امریکہ سے آۓ ہوئے مومنین نے آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

اس ملاقات میں مرجع عالی قدر نے نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ خدا وند متعال متقی کے اعمال قبول کرتا ہے ۔لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم متقی بنیں تاکہ ہمارے اعمال کو درجہ قبولیت حاصل ہو۔
آخر پر آئے ہوئے مومنین نے قیمتی وقت دینے پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23029