حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی

04اکتبر
ہمیں چاہیے کہ ہم متقی بنیں تاکہ ہمارے اعمال کو درجہ قبولیت حاصل ہو، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

ہمیں چاہیے کہ ہم متقی بنیں تاکہ ہمارے اعمال کو درجہ قبولیت حاصل ہو، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

وفاق ٹائمز، کراچی، ہنگو اور امریکہ سے آۓ ہوئے مومنین نے آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

11آگوست
شعائر حسینیہ کی بقا اور اس کا احیاء دین کی بقا اور دین کا احیاء ہے،حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

شعائر حسینیہ کی بقا اور اس کا احیاء دین کی بقا اور دین کا احیاء ہے،حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

عاشورائی پیغام اور خصوصا اہداف نھضت حسینی کی تبلیغ میں خطباء منبر حسینی کے کردار پر بیان فرمایا کہ خطیب کی فکری قابلیت اور اسلوب کا بھی بڑا اثر ہوتا ہے اور اسی کے ذریعہ خطیب سامعین پر اثر انداز ہوتا ہے اور سامعین کے خدا اور اہلبیت علیھم السلام سے رابطے اور تمسک کو واقعہ کربلاء اور خطبات امام حسین علیہ السلام کے ذریعہ مزید مضبوط کرتا ہے ،

03نوامبر
علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت سے دین میں عمیق اور وسیع فراق پیدا ہوا، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت سے دین میں عمیق اور وسیع فراق پیدا ہوا، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

حوزہ ٹائمز| مرحوم حجۃ الاسلام علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اپنے حقیقی اور بزرگوار بھائی جناب آیت اللہ السید حافظ ریاض حسین نجفی النقوی النجفی دام عزہ کی سرپرستی میں دین مبین اسلام کی خدمت میں مشغول رہے. مرحوم کی دنیا سے رحلت ہوجانے سے میدان خدمت دین میں ایک عمیق اور وسیع فراق پیدا ہوا ہے.

20اکتبر
عراقی معروف خطیب کی رحلت پر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کا تعزیتی پیغام

عراقی معروف خطیب کی رحلت پر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کا تعزیتی پیغام

حوزہ ٹائمز|مرکزی دفترحضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نجف اشرف عراق کا  عراقی معروف  خطیبِ اہلبیتؑ سید جاسم طويرجاوی کی وفات پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا،مرحوم کی خدمات عیاں اور روشن ہیں ، بروز قیامت خدمت امام حسین(ع) کا تاج انکی زینت ہوگا اور وہ اپنے مجلس کے سامعین کے ہمراہ جنت کے دروازے پر ہونگے۔