19

شگر سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین “شیخ حسین علی جنتی” انتقال کرگئے

  • News cod : 23468
  • 13 اکتبر 2021 - 13:52
شگر سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین “شیخ حسین علی جنتی” انتقال کرگئے
شگر بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین، معاونت فرہنگی مجمع طلاب شگر حجہ الاسلام شیخ فدا حسین جنتی صاحب کے والد، حجہ الاسلام و المسلمین شیخ حسین علی جنتی مختصر علالت کے بعد آج قم میں انتقال کر گئے ہیں.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق،شگر بلتستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین، معاونت فرہنگی مجمع طلاب شگر حجہ الاسلام شیخ فدا حسین جنتی صاحب کے والد، حجہ الاسلام و المسلمین شیخ حسین علی جنتی مختصر علالت کے بعد آج قم میں انتقال کر گئے ہیں.

اس غم کے موقع پر ہم وفاق ٹائمز کی جانب سے ملت تشیع،علمائے کرام، طلاب عظام، مخصوصا علماء و طلاب حوزہ علمیہ قم اور ان کے لواحقین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت  پیش کرتے ہیں۔ اور مرحوم کے حق میں دعائیں مغفرت کرتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23468