6

نجف اشرف اور کربلاء ہمارے دل کی دھڑکن ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

  • News cod : 23598
  • 15 اکتبر 2021 - 23:44
نجف اشرف اور کربلاء ہمارے دل کی دھڑکن ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والی ماتمی سنگت باب الحوائج نے آیت اللہ العظمی حافظ […]

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والی ماتمی سنگت باب الحوائج نے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی موجودگی میں ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں نوحہ خوانی کی۔

نوحہ خوانی کے بعد آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے مومنین کو نصیحت کرتے ہوئےکہا کہ نجف اشرف اور کربلاء ہمارے دل کی دھڑکن ہے، لہذا اگر ہم نے اپنے آپ کو کربلاء و نجف اشرف میں نہ بدلا تو پھر کہاں بدلیں گے۔
ہم تو اس امام حسین علیہ السلام کو ماننے والے ہیں جس نے حضرت حر کو جہنم سے نکال جنت میں پہنچا دیا۔
آخر پر آئے ہوئے مومنین نے قیمتی وقت دینے پر آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23598

ٹیگز