8

آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی مذمت

  • News cod : 23790
  • 18 اکتبر 2021 - 16:24
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی مذمت
انہوں نے کہاکہ افغانستان کے ذمہ داروں سے درخواست کرتا ہوں افغانستان کے عوام کی پاسداری کرتے ہوئے اس ظلم اور بربریت کا خاتمہ کریں تاکہ افغانستانی عوام تمام مذاہب کی اتفاق نظر سے ایک ایسی حکومت تشکیل دیں جس میں عدالت، تحفظ، اور آزادی کا بول بالا ہو ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے افغانستان کے قندہار میں نماز جمعہ کے دوران ہوئے دہشت گردانہ حملے مذمت کرتے ہوئے کہاکہ امام حسن عسکری علیہ السلام کے روز شہادت اور ربیع المولود کے ایام میں افغانستان کے قندھار میں نماز جمعہ کے درمیان شیعوں کی جانسوز شہادت سے دل رنجیدہ خاطر ہے۔

انہوں نے کہاکہ افغانستان کے ذمہ داروں سے درخواست کرتا ہوں افغانستان کے عوام کی پاسداری کرتے ہوئے اس ظلم اور بربریت کا خاتمہ کریں تاکہ افغانستانی عوام تمام مذاہب کی اتفاق نظر سے ایک ایسی حکومت تشکیل دیں جس میں عدالت، تحفظ، اور آزادی کا بول بالا ہو ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23790