22

جامعہ درسگاہ امام رضا علیہ السلام میں سالانہ امتحان اختتام پذیر

  • News cod : 24750
  • 01 نوامبر 2021 - 16:33
جامعہ درسگاہ امام رضا علیہ السلام میں سالانہ امتحان اختتام پذیر
جامعہ درسگاہ امام رضا علیہ السلام میں بچوں کا سالانہ امتحان علما کی نگرانی میں بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق،جامعہ درسگاہ امام رضا علیہ السلام میں بچوں کا سالانہ امتحان علما کی نگرانی میں بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔

ماہانہ امتحان بعنوان شجرہ طیبہ میں مختلف سینٹروں سے کافی تعدادا میں بچوں نے شرکت کی۔

تصویری رپورٹ || جامعہ درسگاہ امام رضا ع میں ماہانہ امتحان بعنوان شجرہ طیبہ منعقد

سالانہ امتحان کے دوران درسگاہ امام رضا علیہ السلام میں مولانا وحید علی توحیدی،مولانا ربنواز ربانی ،سید غلام سرور نقوی ،سید ساجد علی موجود تھے۔

تفصیلات کے مطابق رزلٹ کا اعلان بہت جلد کیاجائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=24750