5

آیت اللہ سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید

  • News cod : 25699
  • 24 نوامبر 2021 - 12:03
آیت اللہ سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید
آیہ اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتری ذرائع نے سوشل میڈیا پر ان کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرجع جہاں تشیع بالکل تندرست ہیں۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق،آیہ اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتری ذرائع نے سوشل میڈیا پر ان کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرجع جہاں تشیع بالکل تندرست ہیں۔

قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ آیۃ اللہ العظمی سیستانی بالکل تندرست ہیں اور ان کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسپتال منتقلی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25699