6

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اپنے دورۂ کراچی کو مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے

  • News cod : 25984
  • 02 دسامبر 2021 - 13:20
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اپنے دورۂ کراچی کو مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے
وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اپنے دورۂ کراچی کو مکمل کرنے کے بعد گذشتہ روز لاہور پہنچ گئے ہیں۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اپنے دورۂ کراچی کو مکمل کرنے کے بعد گذشتہ روز لاہور پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اتحاد تنظیمات مدارس کے اجلاس میں شرکت کے لئے کراچی گئے تھے جہاں انہوں نے اتحاد تنظیمات مدارس کے اجلاس میں شرکت کی اور کراچی کی اہم دینی شخصیات سے ملاقات کیں۔

آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کا لاہور ایئرپورٹ پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے عہداروں نے استقبال کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25984